بینکاشورنس کے ذریعے حبیب میٹرو بینک نمایاں بیمہ کمپنیوں کی بیمہ مصنوعات تقسیم کرتا ہے جو مختلف ضروریات جیسے بیمۂ زندگی، بچوں کا محفوظ مستقبل، ریٹائرمنٹ اور پینشن پلاننگ وغیرہ کی تکمیل کے غرض سے تشکیل دی گئی ہیں۔
:خدمات جو ہم پیش کرتے ہیں
دنیا کے مختلف خطوں میں ہمارے نامزد ایجنٹس کے ذریعے رقوم کی فوری منتقلی کی ایک سہولت ہے۔
حبیب میٹرو بینک کی کارپوریٹ بینکاری ٹیمز صارفین کو ملک گیر سطح پر خدمات پیش کرتی رہیں۔ ٹریڈ فنانس میں ایک نمایاں بینک کی حیثیت سے، حبیب میٹرو صارفین کو ٹریڈ فنانس مصنوعات و خدمات کی مکمل رینج فراہم کرتا ہے۔
ویزا ڈیبٹ کارڈ فوائد کے ساتھ سہولت، تحفظ اور رسائی کی فراہمی ہے۔